اردو کی مکمل پروفیشنل ویب سائیٹ بنائیں اور ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں مکمل کورس اردو زبان میں

دوستوں اگر آپ بھی اس طرح کی ایک اچھی اور خوبصورت اردو زبان میں ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہم نے ایک بہت ہی اچھا اور بالکل آسان کورس تیار کیا ہے جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے ایک پروفیشنل اردو ویب سائیٹ خود بنا سکتے ہیں۔

اس کورس کے اندر آپ کو ہوسٹنگ اور ڈومین خریدنے سے لیکر ایک مکمل ویب سائیٹ بنانے تک کی مکمل ٹریننگ فراہم کی جائے گی اور وہ بھی آسان طریقے اور اردو زبان میں کورس کو مکمل دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے سرخ رنگ کے بٹن پر کلک کریں اور ویب سائیٹ کا پروفیشنل فری کورس جوائن کریں۔ شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں