فائیور پر جلدی آرڈر کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟

How to Get Fast Orders on Fiverr

آج کل یوٹیوب ، گوگل اور فیس بک پر ایک ہی بات کی چرچا ہو رہی ہوتی ہے کہ فائیور پر نئے آنے والے لوگوں کو آرڈر ہی نہیں ملتا جس کی وجہ سے بہت سے لوگ پریشان ہیں اور اکثر اوقات تو لوگ فائیور کو فراڈ یا سکیم سائیٹ بھی بول رہے ہوتے ہیں . اگر تو آپ ایسا کچھ سوچ رہے ہیں کہ فائیور ایک فیک ویب سائیٹ ہے تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں کیونکہ فائیور اس وقت دنیا کی نمبر 1 سائیٹ ہے فری لانسرز کیلئے اور اس ویب سائیٹ پر لوگ کام کرکے لاکھوں روپے کما رہے ہیں .

فائیور پر آرڈر کیسے لے سکتے ہیں اس کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور پھر اپنی فائیور کی پروفائل پر ان چیزوں کو اپلائی کریں ہم گارنٹی سے کہہ سکتے ہیں کہ آپ کو بہت ہی فائدہ ہوگا.

مزید سیکھنے کیلئے آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کرسکتے ہیں جہاں پر آپ کو مزید کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کر کے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں.شکریہ!

اپنا تبصرہ بھیجیں